پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر ہیلو میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔صبا قمرہیلو میگزین کے ستمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئی ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر سرورق کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے میرون رنگ کی میکسی زیب تن کر رکھی ہے۔صبا قمر سرمد کھوسٹ کی فلم کملی میں دکھائی دیںگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں