مداح کیا سمجھتے رہے اورنکلا کیا ؟ اداکارہ سجل علی کا بڑی عید کے بعد شادی کا اعلان ، مگر ان کی شادی کس سے ہو رہی ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد رخصتی

ہو گی ۔یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ سجل اور احد رضا میرکے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں لیکن دونوں اس کی تردید کرتے رہے ۔دونوںنے گزشتہ دنوں منگنی کی تھی، واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد رخصتی ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں